حقیقی آزادی کیلئے ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ ناگزیر ہے‘ ڈاکٹر طاہر القادری
عوامی تحریک کی طرف سے یوم آزادی اور انقلاب مارچ کی پہلی سالگرہ پر کیک کاٹے گئے انقلاب مارچ کی سالگرہ کا کیک شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ نے کاٹا،خواتین بچوں کی بڑی تعداد کی شرکت پرچم کشائی کی تقریب میں میجر(ر) محمد سعید ،جی ایم ملک،بریگیڈئر(ر) ریاض طور،احمد ظفر،ساجد بھٹی،تنویر سندھو و دیگر کی شرکت
جمعہ 14 اگست 2015 22:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی اور انقلاب مارچ کی پہلی سالگرہ پر کیک کاٹے گئے ،ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے دعا کی گئی ،پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں بڑی تعداد میں عہدیداروں ،کارکنوں،بچوں اور خواتین نے شرکت کی ،اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ حقیقی آزادی کیلئے ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ ناگزیر ہے ،آج سے ایک سال قبل حکومتی مظالم کا شکار عوام نے کرپشن میں لتھڑے ہوئے نظام سے جان چھڑانے کیلئے انقلاب مارچ کیا اور دھرنا دیا،ہماری جدوجہد جاری ہے آئندہ بھی آئین کی بالادستی اور عوام کو با اختیار بنانے کیلئے کسی جانی و مالی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ،ہمارے کارکنوں نے ظلم و استحصال سے پاک پاکستان کیلئے شہادتیں قبول کر کے تحریک پاکستان کی یادوں کو تازہ کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.