آزاد کشمیر سینئر وزیر کے بیٹے کی 20 لاکھ روپے ما لیت کی گھڑی چوری
بدھ 19 اگست 2015 15:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) آزاد کشمیر سینئر وزیر کے بیٹے کی 20 لاکھ روپے کی گھڑی چوری ہو گئی ۔ سینئر وزیر چودھری یاسین کے بیٹے عامر یاسین ایف الیون ون میں علی مارکیٹ میں نماز کی ادائیگی کے لئے گیا اس دوران ایک نامعلوم پٹھان آیا اور کہنے لگا کہ آپ کے کپڑوں پر گند لگا ہوا ہے اسے صاف کر لیں ۔ مدعی نے قمیض اتار کر صاف کی اور اپنی بیس لاکھ مالیت کی گھڑی اور موبائل جیب میں رکھ کر قمیض ایک طرف رکھ دی اور وضو کیا ۔
اس دوران نامعلوم شخص قمیض سے گھڑی موبائل اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے لے گیا ۔ واقعہ کی اطلاع کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چودھری یاسین کے بیٹے کی 20 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی ، موبائل اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا ۔(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق سینئر وزیر چودھری یاسین کے بیٹے عامر یاسین ایف الیون ون میں علی مارکیٹ میں نماز کی ادائیگی کے لئے گیا اس دوران ایک نامعلوم پٹھان آیا اور کہنے لگا کہ آپ کے کپڑوں پر گند لگا ہوا ہے اسے صاف کر لیں ۔
مدعی نے قمیض اتار کر اپنی 20 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی اور موبائل جیب میں رکھ کر قمیض ایک طرف رکھ دی اور وضو کیا اسی دوران نامعلوم شخص قمیض سے گھڑی اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے لے گیا ۔ واقعہ کی اطلاع کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.