لوٹن: سید حسین شہید سرورکی طرف سے فاروق اعظم ایڈوکیٹ اورر اجہ مشتاق احمد ایڈوکیٹ کے اعزازمیں عشائیہ
پیر 14 ستمبر 2015 12:55
لوٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرورنے گذشتہ روز ممبربارکونسل آزادکشمیر فاروق اعظم ایڈوکیٹ، چڑھوئی آزادکشمیرسے مسلم لیگ ن کے امیدوارر اجہ مشتاق احمد خان ایڈوکیٹ کے اعزازمیں اپنی رہائش گاہ کاغان ہاؤس لوٹن پر عشائیہ دیا۔تقریب میں سابق میئرلوٹن کونسلر ریاض بٹ، خواجہ عبدالباسط ایڈوکیٹ، مسلم لیگی رہنماء چوہدری جہانگیر حسین، بزنس میں راجہ توصیف خان، سردار ممتازخان ایڈوکیٹ، سلطان چوہدری ، سید حیدرشاہ، جہانگیرخان جے۔
پی اور چوہدری جہانگیر گجر بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر مسئلہ کشمیرپر بھی گفتگو ہوئی اور مذاکرات کے حوالے سے بھارت کی ہٹ دھرمی کی بھی مذمت کی گئی۔ بھارت سے مطالبہ کیاگیاکہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں کالے قوانین ختم کرنے ، کشمیرپر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمدکروانے اور ریاستی دہشتگردی، تشدد، جنسی تشدداور غیرمنصفانہ سلوک کے خاتمے ، مقبوضہ وادی سے اپنی فوجیں واپس بلانے کے لیے اقدامات کرے اور کشمیریوں خصوصاًسیاسی رہنماؤوں کو سفر کرنے اور تقریر کی اجازت دے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.