بھکر میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہوا سے موسم خوشگوار، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پیر 21 ستمبر 2015 13:00

بھکر ۔ 21 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء) ہلکی بارش و ہوا سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ‘ باران رحمت کے نزول سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔

(جاری ہے)

مقامی لوگوں نے گھروں سے نکل کر موسم کا بھر پور لطف اٹھا یا ۔اس سے قبل گرمی کی شدت سے شہری پریشان تھے ‘ مگر گزشتہ روز بارش ہونے پر گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :