جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار الطاف خان اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

پیر 21 ستمبر 2015 17:30

تھوراڑ( (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء) ) جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار الطاف خان اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان اور آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کرنل تصدق کی صاھبزادیوں ڈاکٹر زرینہ اور اور رخسانہ تصدق نے بھی پی ٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔