بیرسٹر سلطان محمود نے کشمیر پی ٹی آئی کی مشرق وسطی، متحدہ عرب امارات، خلیج ریاستوں کیساتھ سعودی عرب کیلئے بھی آرگنائزنگ کمیٹیوں کا اعلان کردیا

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 19:06

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پی ٹی آئی کی مشرق وسطی، متحدہ عرب امارات اور خلیج کی ریاستوں کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے لئے بھی آرگنائزنگ کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری صغیر کو سعودی عرب کے لئے چیف آرگنائزر جبکہ راجہ نصیر کو ڈپٹی آرگنائزر مقرر کیا گیا ہے جبکہ آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین میں جدہ سے چوہدری خوشحال طاہر،ملک یعقوب، چوہدری مطلوب، ملک اقبال، چوہدری نجیب، طالب پتی، عارف جٹ، چوہدری مختار، محمد رفیاد، محمد اظہر، صفدر چوہدری، ملک محمد خان، محمد نکصار، چوہدری وقاص،چوہدری خالد، ارشد بھٹ، چوہدری فاروق،رزاق چوہدری،ملک شفیق، چوہدری خالد محمود، ارشد بٹ، چوہدری بنارس،ماسٹر منیر شفیق قریشی، چوہدری جبار گجر،انوارالحق، مشتاق رضا، افتخار محمد چوہدری، محمد عارف،چوہدری اظہر،حسیب چوہدری،محمد فاروق، ساجد سلطان، عارف جٹ، گل تسلیب، ساجد محمود کشمیری، فریاد گجر، بابا محمد رفیق، جبکہ رابک شہر کے لئے سردار عمران، چوہدری محمد صغیر، دمام شہر کے لئے راجہ مراد علی خان، چوہدری یاسین، ملک شفیق، الخوبار شہر کے لئے نواز احمد عباسی، ملک قادر، الجبیل شہر کے لئے احسن عابد، چوہدری جاوید شکور، ال حافہہف شہر کے لئے راجہ عامر، العاصم شہر کے لئے ملک شکیل، محمد خورشید، محمد بشارت، جبکہ انیزہ شہر کے لئے حاجی محمد اسلم، سردار نواز،ھفرل بطان شہر کے لئے آصف اقبال، نوید انجم،عابد شہزاد، ریاض شہر کے لئے ولید جٹ، زبیر عاشق، آصف شاہ، شمس سبحانی، احسان محمد ، طفیل چوہدری،محمد فرید،محمد عزیر، ظہیر بشیر، جبکہ مدینہ شہر کے لئے سید شہزاد شاہ، چوہدری محمد اعجاز، ملک غالب، حیل شہر کے لئے عارف اقبال، ملک صابر حسین، جبکہ شبلی شہر کے لئے چوہدری عاقب، جبکہ طباق شہر کے لئے چوہدری سفیر، افضل عامر، محمد فضل، چوہدری محمد صغیر، جبکہ طائف شہر کے لئے چوہدری مظہر، نوید گجر، محمدچوہدر محمود،جبکہ مکہ شہر چوہدری ندیم اقبال، چوہدری جاوید، عدیل مظہر، جمیل ناز، ندیم ہاشمی، بہرہ شہر کے لئے سردار محمد اعظم، راجہ زاہد، وقار اعوان، ابوحہ شہر کے لئے چوہدری گل بہار، ابرار ذوالفقار، مظہر حسین، جبکہ قمیس شہر کے لئے چوہدری کمال، عاقب ناز،جبکہ علیس شہرکے لئے یاسر بٹ، ندیم ارشد، محمد سفیر بھٹہ، جبکہ جامم شہر کے لئے جبکہ ہمدینہ شہر کے لئے محمد نوید، سفیان ، چوہدری ماجد، ناظم بٹ ، چوہدری ریاست، چوہدری فریاد، چوہدری مقصود،چوہدری قربان، چوہدری مہربان، وسیم راجہجبکہ ناجران شہر کے لئے ساجد بٹ، ارشد بٹ، جبکہ یامبو شہر کے لئے شکیل احمد، عبدالرشید، ریاض شہر کے لئے اویس مغل، چوہدری انور، آواز مغل، خرم عباسی، عرفان چوہان، مختار فضل،چوہدری بشارت، راجہ سعید، چوہدری پرویز گل، الطاگ گل، فضل رزاق، ساجد چوہدری، محمد اقبال، ارسلان سبحانی، محمد اظہر، ظہیر بشیرشامل ہیں۔