آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی غلامی قبول نہیں ،جن لوگوں نے قرضے لیکر ملک و قوم کو صیہونی اداروں کے غلام بنایا ہے وہی یہ قرضے ادا کریں گے ، ان قرضوں کی شفافیت اور جانچ پڑتال تک قومی خزانے سے ان کی ادائیگیاں بھی کرپشن کے زمرے میں آتی ہیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کسان راج تحریک کے مرکزی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 9 اکتوبر 2015 21:14
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی غلامی قبول نہیں ۔جن لوگوں نے قرضے لیکر ملک و قوم کو صیہونی اداروں کے غلام بنایا ہے وہی یہ قرضے ادا کریں گے ۔جب تک آئینی بنیادوں پر ان قرضوں کی شفافیت اور جانچ پڑتال نہیں ہوتی قومی خزانے سے ان قرضوں کی ادائیگیاں بھی کرپشن کے زمرے میں آتی ہیں۔
جن لوگوں نے اربوں روپے کے قرضے معاف کروانے ہیں ، وہ غریب نہیں تھے ۔ ان کے اثاثوں کو نیلام کر کے ان کے ذمے واجب الوصول رقم واپس لی جائے ۔قومی مالیاتی اداروں کوکنگال کرنے کے بعدعالمی اداروں سے شرمناک شرائط پر قرضے لینے والوں کو ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں کہا جاسکتا ۔ 68سال سے ملکی اقتدار پر قابض اشرافیہ کو لوٹی گئی ایک ایک پائی کا حساب دینا پڑے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.