تعلیمی میدان میں ترقی سے ہی ہم جدید چیلنجز سے نبردآزما ہو سکتے ہیں‘ تعلیمی پیکج موجودہ حکومت کا عظیم کارنامہ اور علم دوستی کا ثبوت ہے‘ریاست میں تعلیم کے فروغ کیلئے ہماری حکومت دن رات کوشاں ہے‘ حکومت نے تعلیمی پیکج دے کر تعلیمی اصلاحات کا آغاز کر دیا ،تعلیمی پیکج سے آزاد خطہ میں تعلیمی انقلاب آئے گا
آزاد کشمیر کے وزیر زراعت و امور حیوانات سید بازل علی نقوی کا تقریب سے خطاب
جمعہ 27 نومبر 2015 13:23
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) آزاد کشمیر کے وزیر زراعت و امور حیوانات سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ تعلیمی میدان میں ترقی سے ہی ہم جدید چیلنجز سے نبردآزما ہو سکتے ہیں ۔ تعلیمی پیکج موجودہ حکومت کا عظیم کارنامہ اور علم دوستی کا ثبوت ہے۔ریاست میں تعلیم کے فروغ کیلئے ہماری حکومت دن رات کوشاں ہے۔ حکومت نے تعلیمی پیکج دے کر تعلیمی اصلاحات کا آغاز کر دیا ،تعلیمی پیکج سے آزاد خطہ میں تعلیمی انقلاب آئے گا ۔
تعلیمی پیکج سے ناقدین کے حوصلے پست ہو گئے ہیں۔ آزاد کشمیر حکومت کی کارکردگی بعض عناصر کو ہضم نہیں ہو رہی وہ اپنی سیاسی ساکھ بچانے کی خاطر بیان بازی کررہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار وزیر زراعت و امور حیوانات سید بازل علی نقوی نے میانی بانڈی ائیر پورٹ میں مظفرآباد کی قدیمی تعلیمی درسگاہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میانی بانڈی میں سینئر معلم عبد المجید مغل کی الواداعی پارٹی اور اساتذ ہ کی بہترین کاکردگی اور طلبا ء کی نمایاں تعلیمی پوزیشن پر ایک پر وقار تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.