شام بحران، امریکہ و روس کی طرح ایران اور سعودی عرب کو بھی مذاکرات کی میز پرآنا ہوگا، اقوام متحدہ
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:54
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل یان الیاسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب شامی اپوزیشن کے تمام دھڑوں میں پائے جانے والے اختلافات کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، امریکا اور روس کے درمیان بات چیت کے ساتھ ساتھ ایران اور سعودی عرب کو بھی مذاکرات کی میز پرآنا چاہیے۔ اگر یہ دونوں ملک کسی ایک فارمولے پر متفق ہو جائیں تو شام کے بحران کو ٹالا جاسکتا ہے۔
ایک عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسط دسمبر میں ریاض کی میزبانی میں شامی اپوزیشن کی نمائندہ کانفرنس نہایت اہمیت کی حال ہوگی جس کے نتیجے میں شامی حزب اختلاف کو اپنی صفوں میں اتحاد ویگانگت پیدا کرنے کا موقع ملے گا۔مسٹر الیاسن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران مذاکرات کی میز پرآئیں تو شام کے بحران جو آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.