صدر مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر فاروق حیدر نے میرپور سے مختلف عہدوں پر ممبران مرکزی مجلس عاملہ نامزدگی کی منظوری دیدی

منگل 22 دسمبر 2015 15:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے سیکرٹری جنرل شاہ غلا م قادر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے میرپور سے راجہ محمد اعظم خان،راجہ عبدالقیوم سابق کونسلر،راجہ محمد نذیر حسین، سردار رشید جمال، نسیم حسین رحمان ایڈووکیٹ، حاجی طارق زرگر، خواجہ طاہر پہلوان کو ممبران مرکزی مجلس عاملہ پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر نامزدگی کی منظوری دی ہے۔

متعلقہ عنوان :