بھارت کاکنٹرول لائن ، ورکنگ باؤنڈی کے ساتھ بنکر تعمیر کرنے کا اعلا ن

جمعرات 24 دسمبر 2015 15:40

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24دسمبر۔2015ء) بھارتی حکومت نے کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈی کے ساتھ ساتھ بنکرز تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے پارلیمنٹ کو بتایا گیا کہ ساٹھ بنکر بنانے کے منصوبے کی منظوری دی جا چکی ہے جبکہ ایک بنکر کی تعمیر پر لگ بھگ پانچ لاکھ روپے کا خرچہ آئے گا۔

متعلقہ عنوان :