
بشیر احمد بلور ایک دلیر اور ہردل عزیزشخصیت تھے ،جنہیں ہمیشہ یار رکھا جائیگا،عاقل شا ہ
اتوار 3 جنوری 2016 17:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) سابق صوبائی وزیر کھیل وپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر سید عاقل شاہ نے کہاہے کہ نوجوان پاکستان کابہتر مستقبل ہیں انہیں غلط سرگرمیوں سے بچاکر کھیلوں کی طرف لائینگے ،جبکہ دہشت گردی کے باعث اے این پی سے تعلق رکھنے والے شہیدوں کو یاد رکھنے کیلئے انکے ناموں پر کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائینگے ،تاکہ نہ صرف انکا نام زندہ رکھ سکے بلکہ نوجوانوں کو بھی کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم ہوسکیں گے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ پر منعقدہ تیسرے بشیر احمد بلور شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلی سیمی فائنل میچ میں مہمان خصوصی کے حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے ملک طارق اعوان اور ملک کرکٹ کلب کے صدر فخر عالم اور انکی پوری ٹیم کودلی مبارکباد یتے ہوئے کہاکہ انہوں نے ای ک بڑا قدم اٹھایا ہے اور انشاء اللہ اس سلسلے میں تا قیامت جاری رکھاجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کو مسلسل دوسرے سال ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں شکست
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں تربیتی کیمپ مکمل ہو گیا
-
پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ( کراچی ریجن) کر کٹ ٹورنامنٹ میں محمد عمر اعجاز ، تیمور مصطفی ، سیف اللہ، فواد خان کی عمدہ بالنگ
-
جسپریت بمراہ کی ایشیاء کپ 2025ء میں شرکت مشکوک: بھارتی میڈیا
-
129 سال بعد انوکھا کارنامہ،انگلش بالر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
محمد سراج کا بین الاقوامی کرکٹ میں اہم سنگ میل، ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ورلڈ ایکواٹکس: فری اسٹائل سوئمنگ میں پاکستان کے آریان دین نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا
-
پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی
-
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کرکٹ آپریشنز ناظم العابدین فہیم کی اپنی پچز پر سخت تنقید
-
مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا
-
بھارت کو کھیلوں میں ایک اور ہزیمت کا سامنا
-
صفیان مقیم ٹی ٹونٹی کرکٹ میں راشد خان سے بھی بہتر بائولنگ اوسط کے مالک بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.