
محمد سراج کا بین الاقوامی کرکٹ میں اہم سنگ میل، ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا
ہفتہ 2 اگست 2025 20:29

(جاری ہے)
اس شاندار اسپیل کے بعد سراج کے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 118 ہوگئی ہے جبکہ وہ ون ڈے میں 71 اور ٹی ٹوئنٹی میں 14 وکٹیں لے چکے ہیں۔
یوں محمد سراج کی بین الاقوامی وکٹوں کی مجموعی تعداد 203 ہو گئی ہے جو سچن ٹنڈولکر کی 201 وکٹوں سے زیادہ ہے۔یہ سراج کا انگلینڈ میں چھٹا موقع تھا جب انہوں نے کسی ایک اننگز میں چار وکٹیں حاصل کیں۔ اس طرح انہوں نے جسپریت بمراہ کا پانچ چار وکٹوں والے اسپیلز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ایشیائی بولرز میں صرف پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے انگلینڈ میں چھ بار چار یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کیں اور مجموعی طور پر 45 وکٹیں اپنے نام کیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
ٹی ٹونٹی سیریز، کائل جیمیسن اور بین سیئرز آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ سکواڈ میں شامل
-
سیاسی دباؤ اور جنگی جنون ، بھارتی کرکٹرز کا پریکٹس سیشن میں بھی پاکستانی نیٹ بولرز کیساتھ تصویریں لینے سے گریز
-
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی بیٹر جیمیما روڈریگس آسٹریلیا کے خلاف باقی ون ڈے سیریز سے باہر
-
نئی آئی سی ٹی ٹونٹی ریننگ میں صاحبزادہ فرحان، حارث اور پاکستانی سپنرز کی ترقی
-
وہ دن دورنہیں جب کبڈی کے کھلاڑی دنیا میں پاکستان کانام روشن کریں گے،کبڈی ایسوسی ایشن پنجاب
-
ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور یواے ای میچ کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
-
بھارتی کپتان نے گھٹیا پن کی حد کردی ، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈائون
-
پائیکرافٹ کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پاکستان اپنے مؤقف پر قائم ، آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
-
مسعود جان ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپال کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے
-
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 19 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.