بیرسٹر سلطان کو ہرانامیاں برادران کے بس کی بات نہیں ‘یہ بادشاہت کرنے والے سیاستدان عوام سے جینے کا حق تک چھین چکے ہیں‘ ہمارا مقصد جمہوریت کو مضبوط کرنااور عوام کو جینا کا حق فراہم کرنا ہے ‘پاکستان کو حقیقی معنوں میں فلاحی خود مختار ریاست بنانا ہے ‘تحریک انصاف آزاد کشمیرکے رہنماطلحہ چوہدری کی صحافیوں سے بات چیت
ہفتہ 30 جنوری 2016 15:11
اسلام گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے رہنماطلحہ چوہدری نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ہرانامیاں برادران کے بس کی بات نہیں ہے یہ بادشاہت کرنے والے سیاستدان عوام سے جینے کا حق تک چھین چکے ہیں ۔ ہمارا مقصد جمہوریت کو مضبوط کرنااور عوام کو جینا کا حق فراہم کرنا ہے اور پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک فلاحی خود مختار ریاست بنانا ہے جس میں ہر شہری کو یکساں حقوق حاصل ہوں لیکن یہ افسوس کا مقام ہے کہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے آج امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہوتا چلا جا رہا ہے لیکن تحریک انصاف انشاء اللہ تمام فرق مٹا دئیگی ۔
۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیاطلہ چوہدری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کسی بھی صورت جمہوریت کو ڈیل ریل نہیں کرنا چاہتی بلکہ یہ عوام صیح جمہوریت کی راہ پر چلانا چاہتی ہے عوام ہمارے قافلے میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں جبکہ نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد عمران خان،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو اپنا لیڈر تصور کرتی ہے ر انہوں نے جس انداز میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری عوامی حقوق کی جنگ لڑی اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.