ہٹ اینڈ رن کیس ، بھارتی سپریم کورٹ نے بھی سلمان خان کو بری کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 فروری 2016 12:59
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 فروری 2016ء) : ہٹ اینڈ رن کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے بھی سلمان خان کو بری کر دیا ہے۔ جبکہ کیس کی آئندہ سماعت 12 فروری کو ہو گی ، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سلمان خان پر عائد الزامات کی سماعت ہوئی ۔
(جاری ہے)
ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی بریت کے بعدمہاراشٹرا حکومت نے سلمان خان کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی ، بعد ازاں سلمان خان نے سپریم کورٹ میں اپنا موقف پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ، سپریم کورٹ میں آج ہوئی سماعت میں سلمان خان نے اپنے اوپر عائد الزامات میں اپنا موقف دیا ، جس کے بعدبھاررتی سپریم کورٹ نے بھی سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس سے بری کر دیا۔
یاد رہے بالی وڈ اداکار سلمان خان کے خلاف ہٹ اینڈ رن کیس 28 دسمبر 2002ءکا حادثہ ہے ، جس میں سلمان خان پر نشے میں گاڑی چلاتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک کرنے کا الزام عائد ہے ۔ اس سے قبل ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو اس کیس سے بری کیا تھا تاہم اب سپریم کورٹ نے بھی سلمان خان کو بری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت کو 12 فروری تک ملتوی کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.