قراقرم ہائی وے خطے کی ترقی کا ذریعہ بن چکی ہے
پاکستان کو ملانے والی شاہراہ وونوں ممالک کے لئے خصوصی اہمیت کی حامل ہے ۔ چینی کمپنی کے نائب صدر سون ژوکا بیان
پیر 22 فروری 2016 20:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) قراقرم ہائی وے کی تعمیر سے پاکستان کے شمالی علاقے میں سیا حت اور اشیائے ضرورت کی فراہمی میں بڑی مدد ملی ہے اس سے علاقے کی اقتصادی ترقی کا نیا دور شروع ہو گیا ہے اور اس منصوبے پر چینی سرمایہ کاری کے فوائد پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے ہیں ۔قراقرم ہائی وے جس پر سال میں صرف چار مہینے آمدورفت ہوتی تھی اب سارا سال کھلی رہے گی ،نو تعمیر شدہ قراقرم ہائی وے چین اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنی ہے ، شاہراہ کی تعمیر سے پاکستانی عوام کی خوشحالی اور ترقی کا نیا دور شروع ہوا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی لمٹیڈ کے نائب صدر سون ژو نے کیا ہے ۔یہ کمپنی چین کی سرکاری کمپنی ہے جو شاہراہو اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں خصوصی شہرت رکھتی ہے سڑکوں کی تعمیر ،زراعت ،بنیادی ڈھانچے اور پاکستان میں توانائی کے شعبوں میں چینی سرمایہ کاری اہم کردار ادا کررہی ہے ، پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ بھی پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی کلید ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.