پشاور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا بلدیاتی کنونشن سے خطاب ، تحصیل ناظمین کا احتجاج ،
آپ یہاںعوام کی خدمت کے لیے آئے ہیں یا اپنے لیے؟؟ عمران خان مظاہرین پر بھڑک گئے
سمیرا فقیرحسین پیر 7 مارچ 2016 15:48
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 مارچ 2016ء) : پشاور میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان بلدیاتی نمائندوں کے کنونشن سے خطاب کر رہے تھے کہ تحصیل ناظمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج شروع کر دیا۔
(جاری ہے)
عمران خان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ہی بھڑک گئے اور مظاہرین کو کہا کہ آپ یہاں اپنے لیے آئے ہیں یا عوام کی خدمت کے لیے؟؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئی مجھ پر دباﺅ نہیں ڈال سکتا، جو سمجھتے ہیں وہ اپنی غلط فہمی دور کریں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے پولیس کلچر کو تبدیل کر کے پولیس کو غیر سیاسی کیا، بلدیاتی نظام پی ٹی آئی کے لیے نہیں بلکہ خیبر پختونخواہ کے لیئے ہے۔ عمران خان نے کہا کہ کے پی کے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی صوبے میں نہیں ہو رہا۔ ذاتی مفاد کے لیے گندگی کی سیاست نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.