
علاقائی تجارت میں اضافے کے ذریعے عالمی تجار ت میں مندی کو دورکیا جا سکتا ہے ٗخرم دستگیر خان
پاکستان علاقائی تجارت میں اضافے، تجارتی سہولیات کی فراہمی اور علاقائی رابطہ کاری کا علمبردار ہے ٗ سارک چیمبرز کے وفد سے گفتگو میں کاروباری حضرات کیلئے ویزے میں نرمی سے علاقے میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ٗگفتگو
جمعہ 15 اپریل 2016 20:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ علاقائی تجارت میں اضافے کے ذریعے عالمی تجار ت میں مندی کو دورکیا جا سکتا ہے، پاکستان علاقائی تجارت میں اضافے، تجارتی سہولیات کی فراہمی اور علاقائی رابطہ کاری کا علمبردار ہے، خطے میں تجارت میں اضافے کیلئے غیرمحصولاتی رکاوٹوں کو دور کرنا حکومتوں کی اولین ترجیح ہونی چاہئے جس سے خطے کے عوام بلا تفریق مستفید ہو سکیں۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے پاکستان کے دورہ پر آئے سارک چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ وفد کی صدارت چیمبر کے صدر سوراج ویدیا نے کی۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ایس ایم منیر، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے صدر رؤف عالم اور نمایاں کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور
-
خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی
-
صدر پوٹن سے 'بہت جلد' ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ
-
شام: سویدا میں جنگ بندی معاہدہ کے باوجود فرقہ وارانہ تصادم جاری
-
کانگو: روانڈا کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملوں سے امن کو خطرہ لاحق
-
فلسطینی علاقوں میں این جی اوز کے خلاف ممکنہ اسرائیلی کارروائی پر تشویش
-
آوازا کانفرنس: خشکی میں گھرے ممالک کے تجارتی مسائل معاشی ترقی میں رکاوٹ
-
ہیروشیما برسی: جوہری ہتھیاروں سے دنیا کو لاحق وجودی خطرے کا خاتمہ ضروری
-
میں اس "ڈاکو، ڈفر الائنس" کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا
-
نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں تجارتی خسارے میں 44 فیصد کا بڑا اضافہ
-
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
ایک ہی دن میں تیسری مرتبہ شدید زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.