سیاسی استحکام اور تسلسل سے ہی کامیابی ملتی ہے ،نواز شریف کی قیادت میں ملک بڑی تیزی سے ترقی کر رہا ہے‘ پروفیسر احسن اقبال
جمہوریت کا تسلسل ترقی کے تسلسل میں مضمر ہے،محالفین نہیں چاہتے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو،حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے ‘ وفاقی وزیر
پیر 18 اپریل 2016 18:07
نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام اور تسلسل سے ہی کامیابی ملتی ہے ،وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک بڑی تیزی سے ترقی کر رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محمد اقبال ساگر کونسلر کی جانب سے محلہ پرانا کمیٹی گھر میں منعقدہ تکمیل سوئی گیس منصوبہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔
اس موقع پر خواجہ وسیم بٹ ایم پی اے ، نامزد سٹی چیئر مین پیر سید اظہر الحسن گیلانی شاہ ،ضلعی صدر ملک طارق اعوان ،شہباز احمد تتلہ ، عظیم فضل ایڈووکیٹ اور شبیرحسین باجوہ سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔ احسن اقبال نے کہا کہ محالفین نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہواور حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے حالانکہ جمہوریت کا تسلسل ترقی کے تسلسل میں مضمر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.