سردار عبدالوحید خان زرعی ترقیاتی بنک آزاد کشمیر کے وائس پریذیڈنٹ تعینات

جمعہ 6 مئی 2016 12:22

بیس بگلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) سردار عبدالوحید خان آف چناٹ زرعی ترقیاتی بنک آزاد کشمیر کے وائس پریذیڈنٹ تعینات ہو گئے- موصوف آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زرعی ترقیاتی بنک میں اپنی خدمات احسن طریقے سے سرانجام دے چکے ہیں-ان کا شمار بینکنگ کے اعلی ترین فرض شناس لوگوں میں ہوتا ہے ان کی اس اہم ذمہ داری پر چناٹ بیس بگلہ کی مختلف شخصیات نے دلی مبارکباد پیش کی ہے-

متعلقہ عنوان :