آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف کی ملاقات
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور زیر غور لائے گئے ،افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
پیر 9 مئی 2016 18:39
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل جوزف ایل ووٹل نے پیر کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ اور امریکی سینٹکام کے کمانڈرکی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور زیر غور لائے گئے جبکہ افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پر خاص طور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
امریکی کمانڈر نے خطے میں امن اور استحکام کے قیام کے سلسلہ میں پاکستان آرمی کے کردار کو سراہا ۔ قبل ازیں جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے ایک چاق و چوبند دستے نے جنرل جوزف کو گارڑ آف آنر پیش کیا ۔ امریکی کمانڈر نے پاکستان آرمی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.