جماعت اسلامی نے کرپشن اور ظلم کے خلاف جدوجہد اور جہاد کا اعلان کیا ہے اس جدوجہد میں بچے بھی ہمارے ساتھ ہیں ،25سے 27مئی تک پشاور تا کراچی کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ ہوگا ،حکمرانوں نے ملک کے بچے بچے کو بیرونی قرضوں میں جکڑ دیا ہے ،اسٹیل مل کے ملازموں کو 6ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں جو سراسر ظلم اور زیادتی ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کرپشن فری پاکستان چلڈرن واک سے خطاب
اتوار 22 مئی 2016 22:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مئی۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں نے ملک کے بچے بچے کو بیرونی قرضوں میں جکڑ دیا ہے ۔حکمرانوں کی کرپشن اور ظلم نے ملک و قوم کو تباہی اور بربادی سے دوچار کیا ہے ۔جماعت اسلامی نے کرپشن اور ظلم کے خلاف جدوجہد اور جہاد کا اعلان کیا ہے اور اس جدوجہد میں بچے بھی ہمارے ساتھ ہیں ۔
25سے 27مئی تک پشاور تا کراچی کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ ہوگا ۔ہمارا عزم ہے کہ کرپشن فری پاکستان کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی۔ حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن نے منافع بخش قومی اداروں کو بھی تباہ کیا ہے ۔اسٹیل مل کے ملازموں کو 6ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں جو سراسر ظلم اور زیادتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز جماعت اسلامی کراچی کے تحت اسلامیہ کالج تا مزار قائد کرپشن فری پاکستان چلڈرن واک میں بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.