فریال تالپور نے جعلی اور فراڈایڈورنگ کمپنی بنانے والاعزادارشاہ کے خلاف ایکشن یے لیا

منگل 31 مئی 2016 12:37

مظفراباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء ) سیاسی ازادکشمیر کی انچارج محترمہ فریال تالپور نے جعلی اور فراڈایڈورنگ کمپنی بنانے والاعزدارشاہ کے خلاف ایکشن یے لیا وزیراعظم ازدکشمیر کو فوری نوٹس لینے کا حکم دے دیا یہ اعزاد شاہ نامی شحص کون ہیں جو پارٹی کو بدنام کرناچاہتا ہیں ایسے شحص کو پارٹی سے باہر کردے محترمہ فریال تالپور نے دورا میرپور کے دوران کیا جبکہ وزیراعظم ازادکشمیر چویدری عبدالمجید نے 24گھنٹے گزارنے کے باوجود عزدار شاہ کو فارغ نہ کیا -

متعلقہ عنوان :