پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے صوبے کا1350ارب روپے حجم کا شیڈ و بجٹ پیش کر دیا
تعلیم کیلئے360، صحت کیلئے310، صاف پانی کے کیلئے15، جنگلات اور جنگلی حیات کیلئے2، لائیو سٹاک کیلئے10ارب روپے مختص،کاشتکاروں کو ڈیزل، بجلی، زرعی آلات و ادویہ پر سبسڈی، غریب آدمی کے زیر استعمال روزمرہ اشیاء آٹا، دالوں، چاول، گھی، دودھ ٹیکس فری،کسانوں کو سما رٹ فون کی بجائے کسان کریڈٹ کارڈ کی فراہمی، فصلوں کی انشورنس کیلئے رقم مختص شیڈو بجٹ کی تفصیلی کاپی وزیراعلیٰ پنجاب اور وزارت خزانہ کو (کل) بجھوائی جائے گی، میاں محمود الر شید
جمعہ 10 جون 2016 22:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء ) اپوزیشن پنجاب نے صوبے کا1350ارب روپے حجم کا شیڈ و بجٹ پیش کر دیا، اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید کی جانب سے پیش کردہ شیڈ و بجٹ میں تعلیم کیلئے360، صحت کیلئے310، صاف پانی کے منصوبوں کیلئے15، جنگلات اور جنگلی حیات کیلئے2، لائیو سٹاک کیلئے10ارب روپے مختص کئے گئے، کاشتکاروں کو ڈیزل، بجلی، زرعی آلات و ادویہ پر سبسڈی، غریب آدمی کے زیر استعمال روزمرہ اشیاء آٹا، دالوں، چاول، گھی، دودھ ٹیکس فری جبکہ کسانوں کو سما رٹ فون کی بجائے کسان کریڈٹ کارڈ کی فراہمی، فصلوں کی انشورنس کیلئے رقم مختص کی گئی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.