عمران خان 3 سال سے وزیراعظم پر الزامات لگا رہے ہیں، سب سے زیادہ تنقید ملک سے باہر پیسہ رکھنے پر کی ،شوکت خانم ہسپتال کا پیسہ بھی ملک سے باہر ہے، پاکستان میں موجود 30لاکھ افغانی باشندوں کو اب واپس جانا ہو گا
وزیردفاع ، پانی و بجلی خواجہ آصف کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 25 جون 2016 22:59
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جون ۔2016ء ) وزیردفاع ، پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان تین سال سے وزیراعظم نوازشریف پر الزامات لگا رہے ہیں اور انہوں نے سب سے زیادہ تنقید ملک سے باہر پیسہ رکھنے پر کی جبکہ شوکت خانم ہسپتال کا پیسہ بھی ملک سے باہر ہے۔ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ دوسروں کی جیبوں پر نظر رکھی۔
وہ تین سال سے وزیراعظم پر الزامات لگا رہے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے سب سے زیادہ تنقید ملک سے باہر پیسہ رکھنے والوں پر کی جبکہ شوکت خانم ہسپتال کا پیسہ بھی ملک سے باہر ہے۔افغانستان کے ساتھ تعلقات کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاک افغان تعلقات اس وقت مشکل دور سے گزر رہے ہیں ،30لاکھ افغانی اب بھی پاکستان میں موجود ہیں اور ان کو واپس جانا ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.