پامپور میں آنسو گیس کا گولہ پھٹنے سے پولیس اہلکار ہلاک

اتوار 26 جون 2016 16:17

سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جون ۔2016ء) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آنسو گیس کے گولے کے دھماکے میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ پامپور کے مین چوک میں آنسو گیس کا ایک گولہ حادثاتی طور پر پھٹنے سے ایک پولیس کانسٹیبل موقع پرہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :