امجد صابری کی یاد میں دربار سہیلی سرکار پر شمعیں روشن کی گئیں

بدھ 29 جون 2016 13:39

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء) ایم کیوایم مظفرآباد زون کی جانب سے قوال امجد صابری کو زبردست خراج عقید ت پیش‘ دربار سہیلی سرکار پر درجنوں کارکنان کے ہمرا ہ شام کے وقت شمعیں روشن کی گئیں ‘ اور امجد صابری کے لئے دعا بھی کی گئی ‘ اس موقع پر ممبر ایس ٹی سی ملک تنویر ،زونل انچار ج عزت علی ،ملک مصطفی ،قیصر قریشی ،محمد شبیر ،عاشق بٹ و دیگر کارکنان بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :