عمران خان کا 7 اگست کو وفاقی حکومت کیخلاف احتساب تحریک شروع کرنے کا اعلان
احتساب ریلی پشاور سے راولپنڈی تک نکالی جائے گی ، وزیر اعلیٰ کے پی کے کے کاموں پر فخر ہے ، پرویز خٹک کو تبدیل کرنا ہوتا تو وہ میرے ساتھ نہ کھڑے ہوتے ، پرویز خٹک کی حکومت نے اداروں کو مضبوط کیا ، خیبرپختونخوا میں پورے پاکستان میں سب سے کم کرپشن ہے ،وہ اعلانات کرنے جارہا ہوں جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئے،میڈیا کے نمائندوں پر تشدد پر معذرت چاہتا ہوں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
پیر 25 جولائی 2016 21:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے 7 اگست کو وفاقی حکومت کیخلاف احتساب تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب ریلی پشاور سے راولپنڈی تک نکالی جائے گی ، وزیر اعلیٰ کے پی کے کے کاموں پر فخر ہے ، پرویز خٹک کو تبدیل کرنا ہوتا تو وہ میرے ساتھ نہ کھڑے ہوتے ، ۔
پرویز خٹک کی حکومت نے اداروں کو مضبوط کیا ہے ، کے پی کے حکومت نے پولیس کو غیر سیاسی کہا ہے ، پلڈاٹ کا سروے ہے کہ خیبرپختونخوا میں پورے پاکستان میں سب سے کم کرپشن ہے ،وہ اعلانات کرنے جارہا ہوں جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئے،میڈیا کے نمائندوں پر تشدد پر معذرت چاہتا ہوں۔ وہ پیر کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.