پاک فوج پر حملے ناقابل برداشت ہیں،کراچی میں فوجی جوانوں کی شہادت قومی سانحہ ہے، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ڈرون حملہ ہے، نواز شریف جنرل جیلانی کی انگلی پکڑ کر سیاست میں آنے والے جمہوریت کے چمپئن بننے کی کوشش کررہے ہیں، شریف برادران نے اقتدار میں آکر 27فیکٹریاں بنائیں
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی وفد سے گفتگو
بدھ 27 جولائی 2016 21:15
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پاک فوج پر حملے ناقابل برداشت ہیں۔کراچی میں فوجی جوانوں کی شہادت قومی سانحہ ہے۔ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ڈرون حملہ ہے۔ نواز شریف جنرل جیلانی کی انگلی پکڑ کر سیاست میں آنے والے جمہوریت کے چمپئن بننے کی کوشش کررہے ہیں۔
شریف برادران نے اقتدار میں آکر 27فیکٹریاں بنائیں۔ سندھ میں وزیر اعلی کی تبدیلی خوش آئند ہے۔ خیبر پختون خواہ میں وزیر اعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز کے خاتمے اور دوسری اصطلاحات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ن لیگ نے آزاد کشمیر کا الیکشن دھن اور دھونس سے جیتا ہے۔ بھارت ہٹ دھرمی ترک کرکے حقائق کا سامنا کرے۔ملک مہنگائی، بے روزگاری ، بد امنی اور لوڈ شیڈنگ کی آگ میں جل رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.