آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں دفعہ 144کا نفاذ بس ایک خواب بن گیا

پیر 29 اگست 2016 14:13

مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) پاکستان سمیت خبرپختون خواہ اور دیگر علاقوں سے آنے والے بھیکاری جن میں خوبصورت دوشیزاوں کی بڑی تعداد موجود دن بھر نواجون نسل کو دعوت عام دیتی ہیں جن کو کوئی روکنے والا نہیں جبکہ دیگر بھیکاری بھی دن بھر بھیک مانگنے کی آڑ میں منشیات بھی فروخت کرتے ہیں کیوں کہ ان بھکاریوں پر کسی ادارے کا شک بھی نہیں جاتا جبکہ ہر 10منٹ کے اندر دو بھیکاری دوکانوں پر حاضری دیتے ہیں جن سے تاجر بھی پرشان نظر آتے ہیں عوام کا کہناہے کہ مظفرآباد میں بھیک مانگنے پر دفعہ 144کی تحت مکمل پاپندی لگائی جائے۔

متعلقہ عنوان :