وزیر جنگلات ،فشریز ووائلڈ لائف سردار میراکبر خان کا ڈی آئی جی (ر) سردار علی افسر خان کی وفات پر اظہار رنج و غم

جمعرات 1 ستمبر 2016 13:53

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔یکم ستمبر۔2016ء) آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات ،فشریز ووائلڈ لائف سردار میراکبر خان نے سردار علی افسر خان سابق ڈی آئی جی پولیس کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتح خوانی کرتے ہوئے مرحوم کے تمام لواحقین کیساتھ اظہار تعزیت کیا ۔

متعلقہ عنوان :