آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری یٰسین کی مسلم کانفرنسی رکن اسمبلی ملک نواز کے گھر جا کر بھانجے کی وفات پر تعزیت

جمعہ 7 اکتوبر 2016 17:30

کوٹلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمد یٰسین مسلم کانفرنسی رہنما و ممبر اسمبلی ملک محمد نواز خان کے گھر گئے اور ان سے انکی بھانجے مسعود ملک کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی

متعلقہ عنوان :