22اگست کی لندن گفتگو کو رد کرنے والوں کو گرفتار کیا جارہا ہے ، 22اگست سے جوڑنے کا سلسلہ جاری رہا تو کام نہیں کر سکیں گے ، ڈی جی رینجرز ، وزیراعظم اور آرمی چیف سے انصاف کی اپیل ہے
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کاپریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 7 اکتوبر 2016 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ 22اگست کی لندن کی گفتگو کو رد کرنے والوں کو گرفتار کیا جارہا ہے ، 22اگست سے جوڑنے کا سلسلہ جاری رہا تو کام نہیں کر سکیں گے ۔ ڈی جی رینجرز ، وزیراعظم اور آرمی چیف سے انصاف کی اپیل ہے ۔ وہ جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ 22اگست کی لندن کی گفتگو کو رد کرنے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے ، جو لوگ مطلوب نہیں تھے وہ کیسے مطلوب ہوگئے ، ہمارے کارکنوں کی گرفتاریوں پر تشویش ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رابطہ کمیٹی کے رکن گل فراز خٹک کو بھی گرفتار کر لیا گیاجن پر اشتعال انگیز تقریرں کرنے کا الزام ہے ، ہمیں واضح جواب چاہیے تاکہ آئندہ لائحہ عمل طے کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.