ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 14 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
بابراعظم اور محمدنواز کو پہلی دفعہ شامل کر لیا گیا،انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا حصہ رہنے والے محمد حفیظ، محمد رضوان اور افتخاراحمد ڈراپ میرا کسی سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں ،کسی بھی کھلاڑی کو خارج نہیں کیا ہے جیسے حالات ہونگے اسی طرح ٹیم میں شامل کیا جائیگا‘ انضمام الحق
ہفتہ 8 اکتوبر 2016 21:21
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اکتوبر- 2016ء) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جس میں ون ڈے سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بابراعظم اور محمدنواز کو پہلی دفعہ شامل کیا گیا ہے جبکہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا حصہ رہنے والے محمد حفیظ، محمد رضوان اور افتخاراحمد کو ڈراپ کر دیا گیا ۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم سے ٹیسٹ کرکٹ میں اچھی کارکردگی کی امید ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا کسی سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے اور کسی بھی کھلاڑی کو خارج نہیں کیا ہے اس لیے جیسے حالات ہوں گے اسی طرح ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور اس ٹیم کے انتخاب میں کوچ اور کپتان کی رائیبھی شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.