کشمیری نوجوان مظفر وانی کی شہادت سے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ٬ بھارت اپنی آٹھ لاکھ سے زائد فوج مقبوضہ کشمیر میں رکھنے کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے ٬مظفر وانی شہید کے جنازے میں لاکھوں افراد نے شرکت کرکے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کیا
وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر کاکوئٹہ میں مدرٹریسا میموریل سوشل سوسائٹی کے زیر اہتمام سیمینارسے خطاب
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:48
(جاری ہے)
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد طاہر برجیس نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور دہشت گردی کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے بائیس اراکین قومی اسمبلی پر مشتمل وفود مختلف ممالک بھجوائے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کشمیریوں کا مقدمہ بہادری اورجرات کے ساتھ پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان پیار اور محبت کرنے والوں کی سرزمین ہے اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو بلوچستان سے خصوصی محبت کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام زیارت میں گزارے ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کو کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا مگر بھارت یاد رکھے کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لئے وجود میں آیا ہے۔ سیمینار سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی خلیل جارج٬ سابق گورنر بلوچستان سید فضل آغا٬ ڈپٹی میئر کوئٹہ محمد یونس بلوچ٬ جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی اور دیگر رہنما$ں نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.