پاکستان اورفوج کوبچانے کیلئے اپوزیشن عمران خان کا ساتھ دے۔چودھری پرویزالٰہی
چودھری شجاعت حسین4سال کیلئے مسلم لیگ(ق)کے صدرمنتخب،لمحہ فکریہ ہے کہ حکمران مودی اورپاکستان کےدشمنوں کی زبان بولتے ہیں،حکومت نے غلط کیاپانامہ کیس اب کہیں اورجاچکا۔صدر(ق)لیگ پنجاب کاجنرل کونسل کے ارکان سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 21 اکتوبر 2016 17:31
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اکتوبر2016ء) :چودھری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ کی جنرل کونسل نے چار سال کیلئے پارٹی کا صدر منتخب کر لیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے علاوہ فاٹا اور بیرون ملک سے جنرل کونسل کے ارکان نے پرجوش شرکت کی۔مسلم لیگ(ق) پنجاب کے نومنتخب صدر، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے بعد ازاں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمرانوں سے پاکستان اور فوج کو بچانے کیلئے تمام اپوزیشن جماعتیں عمران خان کا ساتھ دیں، یہ لمحہ فکریہ ہے کہ ہمارے حکمران پاکستان، کشمیریوں اور فوج کے مخالف مودی اور مادروطن کے دیگر دشمنوں کی زبان بولتے ہیں، حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آر نہ مان کر غلط کیا اور اب پانامہ لیکس کیس کہیں اور جا چکا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.