میر واعظ کا پابندی توڑ کر نماز جمعہ جامع مسجد سرینگر میں ادا کرنے کا اعلان

منگل 25 اکتوبر 2016 21:07

میر واعظ کا پابندی توڑ کر نماز جمعہ جامع مسجد سرینگر میں ادا کرنے کا ..

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے پابندی توڑ کر نماز جمعہ جامع مسجد سرینگر میں ادا کرنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی رہنما ء یشونت سنہا سے ملاقات کے بعد حریت رہنماء میر واعظ عمرفاروق نے کہا کہ پابندیوں کے باوجود ہر صورت نماز جمعہ جامع مسجد سرینگر میں ادا کرونگا۔ واضح رہے کہ کشمیری مسلمان 15ہفتوں سے جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ ادا نہیں کرسکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :