حریت رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کوپوری وادی سے جامع مسجد سرینگر تک مارچ کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 20:20

حریت رہنماؤں  نے مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کوپوری وادی سے جامع مسجد سرینگر ..

سرینگر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر2016ء) حریت رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کوپوری وادی سے جامع مسجد سرینگر تک مارچ کا اعلان کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماوں نے بھارتی فوج کے کرفیو کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

حریت رہنماوں کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کوپوری وادی سے جامع مسجد سرینگر تک مارچ کا اعلان کر دیا گیا ہے. ہفتے سے جمعرات تک آزادی مارچ، مظاہرے اور کنونشن منعقد کیے جائیں گے۔ جبکہ نماز جمعہ کے بعد آزادی کنونشن سے حریت رہنما خطاب کرینگے۔

متعلقہ عنوان :