نو مبر کو اسلام آباد میں دما دمست قلندر ہو گا‘ لُو لی لنگڑی حکو مت کا پاکستان میں آخری دن ہو گا‘کرپش خوروں کی ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ‘ چوہدری قمر

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:13

کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) پاکستان تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے مرکزی رہنما اورسابق ضلعی صد ر میرپو ر چوہدری قمر نے کہاکہ 2 نو مبر کو اسلام آباد میں دما دمست قلندر ہو گا ۔ لُو لی لنگڑی حکو مت کا پاکستان میں آخری دن ہو گا ۔کرپش خوروں کی ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ۔ انہو ںنے کہاکہ پی ٹی آئی کے ٹا ئیگر 2نو مبر کو اسلا م پہنچیں ۔

(جاری ہے)

اور قا ئد پاکستان فخر پا کستان کے دلو ں کی دھڑکن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان کا تاریخی خطاب ہو گا ۔ پہلے لا ہو ر میں دما دمست قلند ہو اتھا اور اب اسلام آباد کے اندر دما دمست قلندر ہوگا اورعمران خان کی کال پر پو را شہر جام کر دیں گے ۔ اسلا م آباد میں ہونے والا ما ر چ پاکستان کی تا ریخ کے لیے سنگ میل ثا بت ہو گا ۔عمران خان پا کستانی قوم ایک ہی آواز بن چکے ہیں ۔ آزادکشمیر بھر کے قافلے ہزاروں کی تعداد میں اسلا م آباد جا ئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :