وزیراعظم نواز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا 45 واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان اور امریکہ تزویراتی شراکت دار ہیں‘ دونوں ملکوں کے تعلقات آزادی‘ جمہوریت‘ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں‘ امریکی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں، وزیراعظم نواز شریف
بدھ 9 نومبر 2016 16:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات دھائیوں سے پاکستان اور امریکہ تزویراتی شراکت دار ہیں۔
دونوں ملکوں کے تعلقات آزادی‘ جمہوریت‘ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کی شراکت داری پائیدار امن کے فروغ کیلئے ناگزیر ہے۔ پاکستان اور امریکہ کی شراکت داری خطے میں سلامتی اور استحکام کیلئے ضروری ہے۔ امریکہ کے ساتھ گہرے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہیں اور امریکی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.