کوٹلی سے تبدیل ہونے والے ایس پی چوہدری محمدمنیر حسین کے اعزازمیں محکمہ پولیس کوٹلی کاپرتپاک عشائیہ

اتوار 4 دسمبر 2016 19:21

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) کوٹلی سے تبدیل ہونے والے ایس پی چوہدری محمدمنیر حسین کے اعزازمیں محکمہ پولیس کوٹلی نے پرتپاک عشائیہ تقریب کاانعقادکیا۔

(جاری ہے)

جس میںڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمود،ڈی ایس پیزریاض مغل،عنصرکرامت،ایس ایچ اوسردارسہیل یوسف،صدربارخواجہ افتخارحسین بٹ،ایس ای چوہدری فضل کریم کھوکھر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرخان شوکت خان، اسسٹنٹ کمشنرچوہدری ساجدحسین،اسسٹنٹ کمشنرچوہدری نعیم اختر،اسسٹنٹ کمشنرراجہ عارف،ڈی ایچ اوڈاکٹرطارق محمود،ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل سردارعبدالرئوف،ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارعقیل محمود،سابق صدربارمحبوب الہیٰ،ایکسین شاہرات سرداراجمل مصطفی،ایکسین پبلک ہیلتھ یاسربشیر،پی ڈی ایس پی راجہ محمدبشیر،سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل رفیق شاہین، مبارک بسمل،ممتازدانشوربابرمحمودبیگ،مرکزی صدرانجمن تاجران ملک یعقوب،ٹورازم آفیسرملک فیاض موسیٰ سمیت دیگرنے بھی شرکت کی۔

اس موقع پرمقررین نے خطابات میںکہاکہ ایس پی چوہدری محمدمنیرکی کوٹلی تعیناتی کے دوران دی گئی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہیںجبکہ ایس پی چوہدری محمدمنیرنے کوٹلی میںاپنی تعیناتی کواپنی سروس کایادگار پیرڈقراردیا۔

متعلقہ عنوان :