آزاد کشمیر اور کارگل میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی منگل 13 دسمبر 2016 23:03

آزاد کشمیر اور کارگل میں زلزلے کے جھٹکے

کارگل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13دسمبر 2016ء) آزاد کشمیر اور کارگل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر اور کارگل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کی شدت معمولی تھی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :