ساہیوال ‘تیز رفتار ٹرک نے دسویں جماعت کے طالب علم کو کچل دیا موقع پر جاں بحق، ڈرائیور حادثہ کے بعد فرار ، طلباء کا احتجاج
جمعرات 5 جنوری 2017 15:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چک 46جی ڈی کے علی شیر کا بیٹا دسویں جماعت کا طالب علم اسد علی اپنی موٹر سائیکل پر گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نور شاہ جا رہا تھا کہ چک 46جی ڈی کے موڑ پر نور شاہ گوگیرہ روڈ پر گوگیرہ کی طرف سے آنے والے ایک تیز رفتار ٹرک نمبر 3076جی ایل ایل نے کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں طالب علم موقعہ پر جاں بحق اور اسکی موٹر سائیکل تباہ ہو گئی حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔
جس کے بعد طلباء اکھٹے ہوگئے اور طلباء نے روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کر دیا اور مطالبہ کیا کہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کیا جائے جس کے بعد پولیس نے ٹرک ڈرائیور کی گرفتاری کے یقین دہانی کرائی تو طلباء منتشر ہو گئے تاہم بعد میں پولیس نور شاہ نے ٹرک قبضہ میں لیکر ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور تفتیش شروع کر دی ۔مزید مقامی خبریں
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.