ملک بھر میں شدید بارشیں اور برف باری ،محکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کردیا،مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا امکان
نصیرآباد میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر تمام محکمے ہائی الرٹ، آفیسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
بدھ 25 جنوری 2017 11:12
(جاری ہے)
بدھ کو سندھ کے اکثر علاقوں میں بھی بارش وقفے وقفے سے برسے گی اور کراچی میں بھی کل ہلکی ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کوئٹہ،ڑوب ، قلات ڈویڑن ، چترال شانگلہ،ناران، کاغان اور ہزارہ ڈویڑن میں 25 اور26 جنوری کو شدید برفباری کاامکان ہے۔ادھر ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نصیر خان ناصر نے نصیرآباد میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر تمام محکموں کو ہائی الرٹ کرکے آفیسران ودیگر ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں ،محکمہ ایری گیشن کو بھاری مشینری پٹ فیڈر کینال ، ربیع کینال ودیگر شاخوں اور خصوصاشہری آبادی کے قریبی کینالوں کے قریب منتقل کرنے کے احکامات جاری کیئے گئے ہیں، جبکہ محکمہ لائیواسٹاک اور محکمہ صحت کے آفیسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ،محکموں سے قریبی رابطے کیلئے اسسٹنٹ کمشنروں اور تحصیلداروں کو بھی علاقے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.