سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت ، چکوٹھی اوڑی امن برج سی63مال بردار ٹرکوں نے سرحد پار کی ، آزاد کشمیر سی28مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے

منگل 7 فروری 2017 22:51

چکوٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 فروری2017ء) سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سی63مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سی28مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سی35مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارت بدھ ،جمعرات اور جمعہ کے روز بھی بغیر وقفہ کے جاری رہے گی جس کے لیے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :