عدالت سے فیصلہ کچھ بھی آئے عوام کی نظر میں حکومتی ساکھ گر گئی ہے،سراج الحق
سیاست لوگوں کو گمراہ کرنے کا ذریعہ نہیں‘ جہاں مالی کرپشن ہو اس ملک میں مسلح دہشت گردی ہوتی ہے‘ ایسی سیاسی پارٹی کی ضرورت ہے جس کی قیادت کرپشن میں ملوث نہ ہو امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا تقریب سے خطاب
اتوار 26 فروری 2017 11:40
(جاری ہے)
اتوار کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست کو کھیل سمجھا جاتا ہے سیاست لوگوں کو گمراہ کرنے کا ذریعہ نہیں۔
سیاست اصلاح کا نام ہے تخریب کا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں مالی کرپشن ہو اس ملک میں مسلح دہشت گردی ہوتی ہے۔ ایسی سیاسی پارٹی کی ضرورت ہے جس کی قیادت کرپشن میں ملوث نہ ہو عدالت سے فیصلہ کچھ بھی آئے عوام کی نظر میں حکومتی ساکھ گر گئی ہے۔ (ن غ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
-
نو مئی کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو ان کا رونا دھونا جاری رہے گا کسی کو دہشت گردی کا حق نہیں یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.