وزیراعظم فاورق حیدر اور وزیراطلاعات مشتاق منہاس کا مختلف شخصیات کی وفات پر گھروں میں جا کر اظہار تعزیت

اتوار 5 مارچ 2017 18:22

سہنسہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مارچ2017ء) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فاورق حیدر ہمراہ وزیراطلاعات مشتاق احمد منہاس کا دورہ سہنسہ ۔

(جاری ہے)

ممبر اسمبلی و سابق وزیربلدیات راجہ نصیر احمد خان کے بھا ئی راجہ محمد عارف ،سابق امیدوار اسمبلی راجہ ضیا ء الحمید خان ،سابق چئیرمین یو تھ ونگ راجہ افتخا ر احمد خان کی خالہ محترمہ اور سابق ڈسٹر کٹ کو نسلر راجہ سید اللہ کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا مرحومین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی اس موقع پر حلقہ 3ن لیگ سہنسہ کی سینئر قیادت وزیراعظم راجہ فاروق حیدرکے ساتھ ساتھ رہی ۔

متعلقہ عنوان :