آزاد کشمیر میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ شروع ‘پوری ریاست میں خانہ شماری کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا
مردم شماری کا آغارز ایوان صدر مظفرآباد میں صدر سردار محمد مسعود خان کے کوائف کے اندراج سے کیا گیا
ہفتہ 18 مارچ 2017 16:52
(جاری ہے)
صدر آزاد کشمیر نے ریاست کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اور خاندان کے درست کوائف کا اندراج یقینی بنائیں تاکہ ریاستی حکومت ریاست کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مردم شماری کے اعداد و شمار کی درستی میں جامع منصوبہ بندی کر سکے۔
صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ مردم شماری کے درست اعداد و شمار نہ ہوں تو حکومت کیلئے کام کرنا اندھیرے میں چلنے کے مترادف ہوتا ہے۔ صدر آزاد کشمیر نے کمشنر مردم شماری آزاد کشمیر راجہ طارق محمود کی مردم شماری کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی اور اقدامات پر اُن کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ ریاست میں آبادی کے درست اعداد و شمار جمع کرنے اور اسے حکومت تک پہنچانے میں کامیاب ہوں گے۔ صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ مردم شماری میں شرح خواندگی، معذور افراد کے اعداد و شمار اور دیگر حوالوں سے درست اعداد و شمار کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے اعداد و شمار کی روشنی میں تعلیم، صحت اور مواصلات کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.