شید ا ٹلی اور پاگل خان کی سیاست دفن ہورہی ہے‘پانامہ کیس فیصلہ ہمارے حق میں ہی آئیگا ‘ رانا ثنا اللہ خان
شر جیل میمن پکڑ جانے کے خوف سے بیرون ملک فرار ہو ا اب چور مچائے شور کی پالیسی پر گامزن ہے ‘پیپلزپارٹی کی کر پشن نے کراچی سمیت پورے سندھ کو کوڑے کا ڈیر بنا دیا ہے ‘پنجاب سمیت پورے ملک میں آئندہ عام انتخابات میں کوئی جماعت (ن) لیگ کا مقابلہ نہیں کر سکیں گی‘گفتگو
اتوار 19 مارچ 2017 19:20
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ شر جیل میمن پر اربوں روپے کی کر پشن کے کیسز ہیں وہ گر فتاری کے خوف سے ہی بیرون ملک فرار ہوئے اور اب بھی حفاظتی ضمانتیں کروارہے ہیں اگر انکا دامن صاف ہے وہ خود کو احتساب کیلئے پیش کیوں نہیں کرتے ۔
انہوں نے کہا کہ شید ا ٹلی اور پاگل خان ایک ہی کشتی کے مسافر ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں انکی سیاست کی کشتی ہمیشہ کیلئے ڈوب جائیگی اور آئندہ عام انتخابات بھی (ن) لیگ ہی کامیاب ہو کر حکومت بنائیں گی اور ملک ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن رہیگا ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.