
پاکستان رواں برس چین میں ہونیوالی صنعتی نمائش، سرمایہ کاری میلے میں بطورچئیرمین شریک ہو گا
میلے کا انعقاد12سے 28جون تک کھن منگ میں کیا جائے گا ، اس میں جنوب اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے مابین معاشی تجارتی منصوبوں پر دستخطوں سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے متعدد معاہدے طے پائیں گے
بدھ 22 مارچ 2017 16:07

(جاری ہے)
اس موقع پر شرقاء نے چین اور جنوب ،جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے درمیان تجارتی معاشی روابط کے فروغ کیلئے کھن منگ میں منعقد ہونیوالے سرمایہ کار میلے کو نہایت اہم قرار دیا شرکا کا کہانا تھا کہ اس میلے کے انعقاد سے چین اور دیگر ممالک میں تخلیقی اقدامات اور ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے کے مواقع میسر آئیں گے ۔
شرکا نے چین کے دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو عالمی معاشی ترقی کا وژن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس تقریب سے جہاں بیلٹ اینڈ روڈ پر واقع ممالک کے درمیان اقتصادی روابط فروغ پائیں گے وہاں اس منصوبے کی ترقی بھی ممکن ہو سکے گی ۔ تقریب میں شریک پاکستان کے منود عامر خان نے کہا کہ پاکستان سرمایہ کاری میلے میں بھر پور طریقے سے شرکت کرے گا ۔ انہوں نے کہا پاکستان کے کاروباری ادارے اس سرمایہ کاری میلے میں شریک ہونگے اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے متعدد معاہدے طے پائیں گے محمد عامر خان نے کہا چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کا فلیگ شپ منصوبہ ہے جو پاکستان کی سماجی معاشی ترقی کیلئے کلیدی اہمیت کا حامل ہے انہوں نے کہا چین اور پاکستان کے باہمی تعلقات انتہائی گہرے ہین اور سی پیک منصوبہ پورے خطے کی معاشی ترقی کیلئے مفید ثابت ہو گا ۔ اس موقع پر شرکا کو چین کے صوبہ یوئنان کی تجارتی معاشی اہمیت کے حوالے سے ایک دستاویزی پروگرام کے زریعے بریفنگ بھی دی گئیمزید اہم خبریں
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.